logo

قومی کمیشن برائے انسداد انسانی اسمگلنگ


قومیکمیشنبرائےانسدادانسانیاسمگلنگ

انسانی اسمگلنگ: بلغاریہ میں ملازمت کے متلاشی افراد کے لیے اہم معلومات

وہ افراد جو بلغاریہ اور یورپی یونین میں قانونی ملازمت کی تلاش میں ہیں، انسانی اسمگلنگ اور جبری

مشقت کا خاص طورپر  شکار ہوتے ہیں

۔ انسانی اسمگلنگ ایک سنگین جرم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور انسانی وقار کی توہین ہے۔

انسانی اسمگلنگ ہمیشہ درج ذیل اقسام کے استحصال پر مبنی ہوتی ہے

جنسی استحصال، بشمول جبری جسم فروشی

جبری/لازمی مشقت

غلامی، جبری اطاعت اور اسی طرح کے دیگر اقدامات

    انسانی اعضاء کو غیر قانونی طورپر نکالنا   

بھیک مانگنے یا دیگر جبری مجرمانہ سرگرمیاں

کن چیزوں پر دھیان دینا چاہیے:

اپنی شناختی دستاویزات کسی کو نہ دیں، سوائے سرکاری حکام کے۔

یہ ظاہر نہ کریں کہ آپ کے پاس کتنی رقم ہے اور اپنی ذاتی اشیاء، خاص طور پر موبائل فون، کسی اور کو نہ دیں۔

ہمیشہ اپنے قریبی عزیزوں کو اپنی موجودگی کے مقام کے بارے میں مطلع کریں اور ان سے رابطے میں رہیں۔

ٹرانسپورٹ اور رہائش کا انتظام کرتے وقت محتاط رہیں۔

اگر آپ کو کوئی ملازمت کی پیشکش کی جائے تو اس کی مکمل تحقیق کریں اور اگر کسی قسم کا شبہ ہو تو حکام سے رابطہ کریں۔

کسی بھی خطرے کی صورت میں مدد حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبروں پر کال کریں:

ہنگامی رابطہ نمبر:

یورپی ہنگامی نمبر: 112

انسانی اسمگلنگ کے خلاف قومی کمیشن                                         :35928078050   +  

 انسانی اسمگلنگ کے خلاف قومی ہاٹ لائن               100   20  0800 A      فاؤنڈیشن مہم 21

ہاٹ لائن (ایگزیکٹو ایجنسی "جنرل لیبر انسپکٹریٹ                                 070017670

انسانی اسمگلنگ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں